Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ڈیوٹی کے دوران ذاتی کام کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آپ کا دوران اجارہ ذاتی کام کرنا شرعاً جائز نہیں، اس گناہ سے سچی توبہ کرنا اور اتنے وقت کی کٹوتی کروانا آپ پر لازم ہے۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ جو شخص مخصوص وقت کے لیے کسی خاص شخص یا کسی ادارے کا اجیر ہو ، اسے اجیر خاص“ کہا جاتا ہے۔ اجیر خاص پر لازم ہوتا ہے کہ وقتِ اجارہ میں مستاجر نے جس کام کے لیے اسے اجرت پر رکھا ہے ، وہ کام پوری توجہ اور ایمانداری کے ساتھ سرانجام دے۔ اس دوران نہ کسی قسم کی کوتاہی کرے ، نہ ہی اپنا کوئی ذاتی کام کرے اور نہ کسی دوسرے کا کام کرے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.