Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گاڑی کی مائلیج کم کرکے بیچنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
Answer (beginning)
گاڑی کی مائلیج کم کروانا یا میٹر پیچھے کروا کر فروخت کرنا بلاشبہ دھوکہ دہی اور گناہ کا کام ہے، کیونکہ خریدار یہی سمجھ کر خریدے گا کہ گاڑی کم چلی ہوئی ہے، تبھی وہ اچھے ریٹ پر خریدے گا، جبکہ حقیقتاً وہ گاڑی زیادہ چلی ہوئی ہو گی، اور کسی چیز کی اپنی اصلی حالت کو چھپانا دھوکہ ہے، جو کہ حرام ہے۔ لہذا سوال میں بیان کردہ صورت کے مطابق مکینک حضرات کا گاڑی کی مائلیج کم کر کے دینا، دھوکہ دینے کے کام میں معاونت ہے اور کسی بھی گناہ -Islamic Economics Centre کے کام میں تعاون کرنا یا گناہ کے کام پر اجارہ کرنا بھی ناجائز ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.