Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مکہ سے عمرہ کا احرام باندھ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

جمہور علماء کرام کے نزدیک حکم یہی ہے کہ جو شخص حدود حرم میں موجود ہو، چاہے وہ مکہ کا رہائشی ہو یا غیر رہائشی، اگر عمرے کا احرام باندھنا چاہے ، تو اس کے لئے لازم ہے کہ وہ حدودِ حرم سے باہر جائے اور وہاں سے احرام باندھ کر عمرہ کی ادائیگی کرے، کیونکہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا حدود حرم میں موجود تھیں، انہوں نے عمرے کا احرام باندھنا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حدود حرم سے باہر جاکر تنعیم نامی جگہ سے احرام باندھنے کا حکم ارشاد فرمایا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.