Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟

Answer (beginning)

شرعی مسافر کہلانے کے لیے جو فاصلہ درکار ہوتا ہے یہ دو شہروں کی حدود کا در میانی فاصلہ ہوتا ہے ، نہ کہ اپنے گھر سے دوسرے کے گھر تک کا۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ آدمی جب تک اپنے شہر یا گاؤں کی آبادی سے نہیں نکلتا اس وقت تک اس کا سفر ہی شروع نہیں ہو تا، یہی وجہ ہے کہ آدمی اپنے گھر سے شہر کی آخری حد تک جو فاصلہ ہے اس دوران وہ نماز قصر نہیں کر سکتا، اگر چہ سینکڑوں کلو میٹر دور جانے کا ارادہ ہو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.