Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں تین بار کھجانا
Answer (beginning)
صورتِ مسئولہ میں ایک رکن میں تین مرتبہ ہاتھ استعمال کرنا پایا گیا ہے، لہذا نماز فاسد ہو جائے گی ۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ : ہاتھ اپنے اصلی مقام سے اگر چہ ایک مرتبہ ہی اٹھایا گیا، لیکن اسے تین مختلف مقامات پر اٹھا کر استعمال کیا گیا، مثلا: سر پر استعمال کیا، وہاں سے اٹھا کر بازو پر ، پھر وہاں سے اٹھا کر رانوں پر ، تو ایسی صورت میں یہ تین مرتبہ ہاتھ اٹھا کر استعمال کرنا ہے، لہذا عمل کثیر پائے جانے کی وجہ سے نماز فاسد ہو جائے گی۔ فتاوی ہندیہ میں ہے: ” إذا حک ثلاثا في ركن واحد تفسد صلاته هذا إذا رفع يده في كل مرة أما إذالم يرفع في كل مرة فلا تفسد ولو كان الحك مرة واحدة يكره.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.