Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کھلا آئل کمپنی کی پیکنگ میں ڈال کر بیچنا کیسا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آپ کے سیٹھ کا کھلے آئل کو مختلف کمپنیوں کے ڈبوں میں بھر کر کمپنی کے اصل آئل کے نام سے فروخت کر ناشر عانا جائز اور گناہ ہے، کیونکہ اس میں متعدد شرعی قباحتیں پائی جارہی ہیں ، جیسے خریدار سے مال کے عیب کو چھپانا، دھوکہ دینا وغیرہ اور یہ تمام امور شریعت میں سخت ناجائز ، حرام اور جہنم میں لے جانے والے کام ہیں۔اس گناہ کے کام میں معاونت جائز نہیں۔ لہذا آپ اس کام میں ہر گز معاونت نہ کریں اور اس کام میں معاونت نہ کرنے کی وجہ سے اگر مالک نوکری پر نہ رکھے تو کسی اور جگہ نوکری کریں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.