Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرد کیلئے کڑا پہن کر نماز پڑھنے سے نماز کا شرعی حکم

Answer (beginning)

مرد کے لیے لوہے یا پیتل یا کسی بھی دھات کا کڑا پہنا، ناجائز ہے اور اس کو پہن کر نماز ادا کر نا مکر وہ تحریمی ہے ، یعنی اس حال میں نماز ادا کرنا گناہ ہے اور اگر کرلی ہو تو اس کا اعادہ کرنالازم ہے۔ سیدی امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن (متوفی 1340ھ ) مرد کے لیے ریشم کے کپڑے پہن کر نماز پڑھنے کا حکم مکروہ تحریمی بیان کرنے کے بعد ارشاد فرماتے ہیں : ”بعینہ یہی حکم ان سب چیزوں کا ہے جن کا پہنا ناجائز ہے، جیسے ریشمیں کمر بند یا مغرق ٹوپی یاوہ کپڑا جس پر ریشم یا چاندی یا سونے کے کام کا کوئی بیل بوٹا چارا نگل سے زیادہ عرض کا ہو یا ہاتھ خواہ پاؤں میں تانبے سونے چاندی پیتل لوہے کے چھتے پاکان میں بالی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.