Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میری قبر کو عیدگاہ نہ بنا لینا حدیث کی شرح اور مزارات کا حکم
Answer (beginning)
سوال میں دو احادیث کی طرف اشارہ کیا گیا۔ پہلے بالترتیب اُن احادیث کو شرح کے ساتھ ذکر کیا جائے گا اور آخر میں صدیوں سے بننے والے علماء و مشائخ کے مزارات کی حکمت دینیہ کو بیان کیا جائے گا۔ قبر کو عید گاہ نہ بنانے کا مطلب: نبی اکرم صلی الله علیه و آلہ وسلم نے اپنی قبر مبارک کو عید گاہ بنانے سے منع فرمایا، لیکن اس سے مراد کیا ہے ، شارحین حدیث نے دو مرادیں بیان فرمائیں۔ (1) جیسے عید گاہ میں سال میں صرف دو بار جایا جاتا ہے، میری قبر مبارک کو یوں نہ بنانا، بلکہ با ادب انداز میں کثرت سے حاضری دیتے رہنا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.