Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گولڈ بی ایس (Gold B.S) ایپ پر ٹریڈنگ کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال میں کمپنی کے متعلق مذکور معلومات مکمل نہیں ہیں۔ لہذا پہلے یہاں اس سے متعلق تفصیلی معلومات درج کی جاتی ہیں، پھر حکم مع الدلائل بیان کیا جائے گا۔ Gold B.S ایک آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے، جو یہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ پاکستان میں صارفین کو سونا (Gold)، کرپٹو کرنسیز اور دیگر مالیاتی اثاثوں میں تجارت (Trading) کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم سوشل میڈیا میں تشہیر ، واٹس ایپ گروپس اور ریفرل سسٹمز کے ذریعے عام لوگوں اور خاص طور پر ایسے نئے سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر رہا ہے، جو فوری منافع کمانا چاہتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.