Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وتر کے بعد والے دو نفل اور تہجد کی نماز؟
Answer (beginning)
وتر کی نماز کے بعد دور کعت نفل پڑھنے والے کو تہجد کے برابر ثواب ملتا ہے ، اس کی یہ دور کعتیں تہجد کے قائم مقام اور قیام اللیل تو ہیں، مگر ان دور کعتوں پر قیام اللیل کی خاص قسم تہجد کا اطلاق نہیں ہوتا۔ فقہائے کرام نے صراحت فرمائی کہ عشا کے بعد رات میں سونے سے قبل جو کچھ پڑھیں وہ تہجد نہیں لہذا صرف یہ دور کعتیں پڑھنے والے کا شمار تہجد پڑھنے والوں میں نہیں ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.