Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آن لائن سہولیات فراہم کرنے پر چارجز لینا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال میں بیان کی گئی آن لائن سروسز کا مکمل پروسس کرنا اور اس کے عوض کسٹمر سے ملے شدہ اجرت وصول کرنا شرعاً جائز ہے، جبکہ متعلقہ ادارے کو دھوکہ دہی یا غلط معلومات دینے کا کوئی عنصر نہ پایا جائے۔ سوال میں درج ذمہ داریاں با قاعدہ قابل اجارہ کام ہیں اور جو منفعت شریعت اور عقل و شعور رکھنے والے لوگوں کی نظر میں قابل اجارہ ہو، اس منفعت کے بدلے اجرت لی جاسکتی ہے۔ 1 چنانچہ اجارے کی تعریف میں منفعت مقصودہ کے متعلق تنویر الابصار مع در مختار میں ہے: هی تملیک نفع) مقصود من العين ( بعوض ) ملتقطاً “ ترجمہ : ایسی منفعت جو عین شے سے مقصود ہو ، اس کا عوض کے بدلے مالک بنادینا اجارہ کہلاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.