Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بجلی چوری میں کسی کی مدد کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
کنڈے لگا کر بجلی استعمال کرنا غیر قانونی اور ناجائز عمل ہے اور اس ناجائز کام پر معاون و مددگار بنا بھی جائز نہیں۔ قرآن و حدیث میں واضح طور پر ہمیں ناجائز کاموں پر ایک دوسرے کی معاونت کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں آپ کا بجلی کے کنڈے لگانا بلاشبہ ایک ناجائز کام میں معاون و مددگار بنا ہے جو کہ جائز نہیں اور اس پر حاصل ہونے والی آمدنی بھی حلال نہیں ہو گی۔ گناہوں کے کاموں پر ایک دوسرے کی معاونت کرنے کی ممانعت سے متعلق ارشادِ باری تعالی Islamic Economics Centre ہے: "وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ترجمہ کنز الایمان : اور گناہ اور زیادتی پر باہم مددنہ دو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.