Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کمیٹی کی قسط تاخیر سے جمع کروانے پر جرمانے کی شرط کا حکم

Answer (beginning)

کمیٹی ممبران پر تاخیر سے کمیٹی جمع کروانے کی صورت میں اضافی رقم کی شرط لگانا، جائز نہیں اگرچہ زید کی نیت اضافی رقم لینے کی نہ ہو۔ ہو۔ Islamic Economics Centr اس مسئلہ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ کمیٹی کی رقم جمع کروانے والے کی دو صورتیں بنتی ہیں : (1) ایک صورت یہ ہے کہ اس کی کمیٹی نکلی نہیں ہے، ایسی صورت میں تاخیر سے جمع کر وانے پر اضافی رقم کی شرط مالی جرمانہ ہے جو کہ ناجائز و حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.