Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیعت کو اہمیت دینے کی وجہ؟

Answer (beginning)

اولاً یہ جان لیں کہ کسی جامع شرائط پیر کے ہاتھ پر بیعت کرنا ایک امر مستحسن اور اولیاء و صالحین کا طریقہ ، بلکہ ان کی عادت متوارثہ ہے، نیز بیعت کا ثبوت خود قرآن و حدیث سے ہے، اسی لیے علمائے کرام نے اسے اصل کے اعتبار سے سنت قرار دیا ہے۔ یہی بات اس کی اہمیت کے لیے کافی ہے، مگر اس کے علاوہ بھی کسی پیر کامل کی بیعت کرنے کے بہت سے دنیوی و اخروی فائدے ہیں ، جو اہل نظر پر مخفی نہیں۔ ان میں سے بعض یہ ہیں: ہے۔ (۱) بیعت کے ذریعے آدمی کا سلسلہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک متصل ہو جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.