Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بالوں میں لگانے کے لیے بلیک کلر بیچنے کا شرعی حکم

Answer (beginning)

بالوں میں کالا کلر لگانا حالتِ جہاد کے علاوہ مطلقا نا جائز و حرام ہے ، احادیث مبارکہ میں اس کی سخت وعیدیں آئی ہیں۔ یہ ممانعت مرد و عورت دونوں کے لیے ہے، لہذا مرد اپنے سر یاداڑھی کے بالوں میں کالا کلر لگائے یا پھر عورت اپنے بالوں میں کالا کلر لگائے، یہ عمل جائز نہیں۔ Islamic Economics Centre شریعت مطہرہ کا ایک بنیادی اصول ہے کہ ہر وہ چیز جو نا جائز کام کی طرف لے جانے میں متعین ہو یا جس کا مقصودِ اعظم ہی گناہ کا حصول ہو ، اس کی خرید و فروخت جائز نہیں، کہ یہ گناہ پر معاونت کرنا ہے اور قرآن پاک میں گناہ پر معاونت کرنے سے منع فرمایا گیا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.