Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بکری، بکرا، بھیڑ، دنبہ سب جنتی جانور ہیں؟

Answer (beginning)

سوال میں بیان کردہ حدیث ” بکری کی عزت کرو کہ یہ جنتی جانوروں میں سے ہے“ اس فضیلت میں بکرا، بکری، بھیڑ ، دنبہ سب شامل ہیں۔ 99 661 تفصیل یہ ہے کہ بکری کی فضیلت والی روایات مختلف الفاظ کے ساتھ آئی ہیں، جن میں "معزى"، ماعز"، "ماعرة ، شاق “ اور ”غنم" کے الفاظ موجود ہیں۔ ان سب روایات کی روشنی میں ثابت ہوتا ہے کہ بکری کی فضیلت والی روایت میں جنس بکری اور جنس بھیٹر مراد ہے، صرف بکری ہی مراد نہیں۔ (1) : سب سے پہلے عام بیان کی جانے والی حدیث کے متعلق کلام کرتے ہیں جس میں "أكرموا المعدای " یعنی بکری کی عزت کرو کے الفاظ آئے ہیں۔ اس میں لفظ ” معزی “ موجود ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.