Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حالت احرام میں چادر سے ہاتھ پاؤں چھپانے کا حکم
Answer (beginning)
اگر ہاتھ یا پاؤں سونے والی چادر وغیرہ سے ڈھک جائیں، تو اس پر کچھ کفارہ لازم نہیں ہے، کیونکہ حالتِ احرام میں مرد کو دستانے پہنا ممنوع و ناجائز ہے ، مگر چادر وغیرہ سے چھپ گئے تو کچھ حرج نہیں اور اسی طرح منع وہ شے ہے، جو پاؤں کی ابھری ہوئی ہڈی یا اس کے اوپر والے حصے کو کسی پہنے جانے والی چیز (جیسے جوتے یا موزے) سے چھپا دے۔ لہذا اگر یہ حصہ کسی اوڑھنے والی چیز سے پوشیدہ ہو جائے ، تو اس پر کوئی ممانعت یا کفارہ لازم نہیں آتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.