Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کاسمیٹک کمپنی کو مچھلی کے علاوہ سمندری جاندار بیچنا کیسا؟
Answer (beginning)
سائل ( محمد عالم ، انڈیا) کسی حنفی کیلئے کاسمیٹک پروڈکٹس بنانے والی کمپنی کو مچھلی کے علاوہ سمندری جانور فروخت کرنا، جائز ہے جبکہ وہ ایسے جانور ہوں جو لوگوں کے ہاں مال کی حیثیت بھی اختیار کر چکے ہوں یعنی مختلف مقاصد و فوائد کی خاطر ان کی طرف لوگوں کی طبیعت کا میلان ہو ، ان کو دیا، لیا جاتا ہو اور ان کو ذخیرہ کرنا، جمع کر کے رکھنا ممکن ہو۔ Islamic Economics Centre (Lah مسئلہ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ : فقہائے احناف کے نزدیک کسی حرام جانور کی خرید و فروخت کرنے کے بارے میں اصول یہ ہے کہ حرام جانوروں میں سے جن سے کسی قسم کا جائزہ نفع حاصل کیا جا سکتا ہو اور وہ لوگوں کے ہاں مال کی حیثیت بھی رکھتے ہوں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.