Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آن لائن چاندی کی انگوٹھی بیچنا کیسا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ کا چاندی کی شرعی وزن کے مطابق مردانہ انگوٹھی بنا کر آن لائن سیل کر ناشرعاً دی کی شرعی وزن کے مطابق. cami. Economy Cent جائز ہے۔ اس مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ آرڈر پر انگوٹھی بنانا بیج استصناع“ کہلاتا ہے اور بیع استصناع صرف ان ہی چیزوں میں جائز ہے ، جن چیزوں کو آرڈر پر تیار کرو ان لوگوں میں معروف ہو۔ اور یہ ضروری ہے کہ جو چیز آرڈر پر تیار کی جارہی ہے اس کی جنس، نوع اور صفت اس طرح معلوم ہوں کہ کسی قسم کی کوئی جہالت باقی نہ رہے، نیز یہ بھی ضروری ہے کہ اس چیز کی قیمت بھی معین ہو خواہ قیمت کی مکمل ادا ئیگی پہلے کی جائے یا کچھ قیمت پہلے دی جائے اور کچھ بعد میں البتہ جب بعض یا کل…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.