Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام کی حالت میں خوشبو لگانے کا حکم

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں حالت احرام میں بھولے سے اسکارف پر خوشبو لگائی اور پھر فوراً اسکارف اتار دیا، تو خوشبو کثیر ہونے کی صورت میں ایک صدقہ (صدقہ فطر (لازم ہو گا اور خوشبو قلیل ہونے کی صورت میں ایک مٹھی اناج (گندم) صدقہ کرنالازم ہو گا۔ تفصیل یہ ہے کہ حالت احرام میں بدن اور کپڑوں پر خوشبو لگانے سے کفارہ لازم ہونے کے احکام میں کچھ فرق ہے کہ بدن پر خوشبو لگنے میں محض خوشبو کے قلیل و کثیر ہونے پر حکم شرعی کا دارومدار ہوتا ہے کہ اگر بدن پر خوشبو لگنے کے فوری بعد خوشبو کو زائل کر دیا، تب بھی کفارے کی نوعیت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، جبکہ کپڑے کے معاملے میں خوشبو کے کثیر و قلیل ہونے کے ساتھ ساتھ دورانیہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.