Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شالیمہ کے نام پر ولیمہ کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

ولیمہ کرنا سنت مستحبہ ہے ، نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کا حکم اور ترغیب ارشاد فرمائی ہے ، جس کو ولیمہ کرنے کی استطاعت ہو ، تو وہ ضرور اس سنت پر عمل کرے ، بلاوجہ اس سنت کو ترک نہ کرے۔ اس سنت کی ادائیگی کا وقت بھی معین ہے کہ رخصتی کے بعد دو دن تک ولیمہ کی یہ سنت ادا ہو سکتی ہے ، احادیث طیبہ کی روشنی میں فقہائے کرام نے بہت واضح طور پر فرمایا ہے کہ اسی دورانیے میں 1 ہی ولیمے کی نیت سے دعوت کرنے سے سنت ادا ہو گی، اس کے علاوہ رخصتی سے پہلے ہی یار خصتی کے بعد دو دن گزر جانے کے بعد دعوت کرنے سے یہ سنت ادا نہیں ہو گی ، لہذا پوچھی گئی صورت میں رخصتی سے پہلے ہی لڑکے والوں کا دعوت کرنا، یا اس…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.