Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟

Answer (beginning)

قوانین شرعیہ کے مطابق غلطی جب ایسی ہو ، جس سے واجب ترک ہو کر نماز مکروہ تحریمی ہو ، تو اس کا بتانا ہر مقتدی پر واجب کفایہ ہوتا ہے اور صورت منتفسرہ میں بھی امام جب چوتھی رکعت کے لیے کھڑے ہونے کے بجائے بھولے سے بیٹھا ، تو تین تسبیح کی مقدار تاخیر ہو جانے سے واجب ترک ہو جاتا، کہ نماز میں جو پہلی اور چار رکعت والی میں تیسری رکعت میں نہ بیٹھنا واجب ہے ، اس سے مراد تین تسبیح کی مقدار ہے اگر چہ تین تسبیح سے کم بھی بلا عذر نہیں بیٹھنا چاہیے ، لیکن ترک واجب تین تسبیح کی مقدار بیٹھنے پر ہی متحقق ہو گا، اس سے کم پر نہیں، لہذاہر مقتدی پر بتانا واجب تھا اور جب ایک مقتدی نے حکم شرع بجالاتے ہوئے تین تسبیح…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.