Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیٹیوں کو حصہ نہ دینا کیسا ؟‎

Answer (beginning)

(1) میراث میں بہنوں کو شرعی حصہ سے محروم رکھنا اور بھائیوں کا سارے مال پر قبضہ کر لینا شدید حرام اور کبیرہ گناہ ہے۔ میراث کے متعلق اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے : يوصيكم الله فى اولادكم للذكر مثل حظ الانثيين ترجمہ کنز الایمان : اللہ تمہیں حکم دیتا ہے تمہاری اولاد کے بارے میں، بیٹے کا حصہ دو بیٹیوں کے برابر ہے۔ (پارہ 4، سورۃ النساء، آیت 11) کسی وارث کی میراث نہ دینے سے متعلق حدیث پاک میں ہے: ” قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم من فرمن ميراث وارثه قطع الله ميراثه من الجنة يوم القيامة “ ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 01 جو اپنے وارث کو میراث دینے سے بھاگے ، اللہ قیامت کے دن جنت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.