Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی یا ولی کے لیے علم غیب ماننا کیسا ہے ؟

Answer (beginning)

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا وہ بے مثل کلام ہے جس میں دنیا و آخرت کے ہر طرح کے مسائل کا حل موجود ہے۔ اللہ کریم نے اسے تبیانًا لِكُلّ شَی کی یعنی ہر چیز کا واضح بیان قرار دیا ہے۔ اس کے کلام الہی ہونے کے دلائل میں سے ایک دلیل یہ بھی ہے کہ قرآن مجید کی آیات مبار کہ اور ان کے معانی و مفاہیم میں کسی قسم کا اختلاف، تضاد یا تناقض نہیں پایا جاتا۔ کیونکہ اگر معانی میں کسی درجے کا بھی تضاد ہو تو اس سے قرآن کے کلام الہی ہونے پر حرف آتا ہے، لہذا قرآن مجید کی کسی بھی آیت کا وہ مفہوم جو دوسری آیات کے خلاف ہو ، بالکل باطل اور مردود ہے، 1 اور یہی عدم مطابقت اس کے غلط ہونے کی واضح دلیل ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.