Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ڈیجیٹل تشہیر کر کے کمیشن لینا کیسا؟
Answer (beginning)
شرعی اصول پر عمل کرتے ہوئے محنت و کوشش کر کے چیز بکوانے پر مارکیٹ میں رائج کمیشن لینا جائز ہے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کے زمانے میں بھی اس طریقے سے کام کر کے روزی حاصل کی جاتی تھی، اور حضور صلی اللہ تعالی علیه واله وسلم نے یہ کام کرنے والے افراد کو ” معشر التجار “ یعنی تاجروں کے گروہ کے لقب سے نوازا۔ فی زمانہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے با قاعدہ تشہیر کر کے پروڈکٹ یاسروس بکوانے میں Islamic Economics Centre محنت کرنا قابل معاوضہ کام سمجھا جاتا ہے، اور اس پر کمیشن لینے دینے کا عرف بھی ہے، لہذا شرعی اصول پورے کرتے ہوئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے جائز پروڈکٹ یا سروس بکوانے پر طے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.