Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایفیلیٹ مارکیٹنگ کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں ایفیلیٹ (Affiliate) مارکیٹنگ کے ذریعے کمپنیز کی جائز اشیاء بکوا کر کمیشن حاصل کرنا، درج ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے: اس کام میں کسی قسم کا (1) جھوٹ ، (2) دھوکہ ، (3) میوزک اور (4) بے حیائی پر مشتمل تصاویر، ویڈیوز یا (5) کوئی اور غیر شرعی چیز نہ ہو۔ (6) کسی قسم کی جھوٹی مبالغہ آرائی نہ ہو۔ (7) جس کمپنی کے لیے کام کیا جائے ،اس کمپنی کا کام شرعی اصولوں کے مخالف نہ ہو۔ (8) کمیشن کے اصولوں کو بھی مد نظر رکھا جانا 1 ضروری ہے یعنی پہلے سے ہی یہ طے ہو کہ ہر پیس پر یا کس چیز پر کتنے فیصد یا کتنے روپے کمیشن دیا جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.