Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طلاق یافتہ عورت کو شوہر کی جائیداد سے حصہ ملے گا؟

Answer (beginning)

عورت کے متعلق نکاح ، طلاق، مہر، نان نفقہ ، عدت اور وراثت کے احکام قرآن و حدیث میں اس قدر صراحت کے ساتھ بیان کیے گئے ہیں کہ اس کے بعد عورت کے مالی حقوق کے متعلق کوئی ابہام باقی نہیں رہتا۔ قرآن مجید میں فقہی احکام کو زیادہ تفصیل سے بیان نہیں کیا جاتا، لیکن اس کے باوجو د اوپر مذکور احکام کے متعلق ایک درجن کے قریب آیات موجود ہیں، جبکہ احادیث کی تعداد تو سینکڑوں تک جا پہنچتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.