Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مالِ مضاربت سے مشین خرید کر کرائے پر دینا کیسا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ کا انویسٹر سے پیسے لے کر مشین خرید کر کرائے پر دینا جائز ہے۔ مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ شرعی اصولوں کے مطابق مضارب کو مالِ مضاربت سے ہر وہ کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے جو تاجر حضرات عرفاً نفع کمانے کے لئے کرتے ہیں اور ہمارے عرف میں سامان کرائے پر دے کر نفع کمانا تاجروں میں معروف ہے نیز فقہائے کرام نے واضح طور پر مالِ مضاربت کو کرائے پر دینے کی اجازت عطا فرمائی ہے لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر مضاربت کے تمام اصول و قواعد کو مد نظر رکھتے ہوئے مضاربت کی جائے تو آپ کا بطور مضارب انویسٹر سے رقم وصول کرنا اور اس سے مشین خرید کر آگے کرائے پر دینا اور ملنے والے کرائے کو طے شدہ فیصد…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.