Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟

Answer (beginning)

(1) صورت مسئولہ میں کمپنی مالک کا ملازموں کے لیے ہیلتھ انشورنس کروانا، جائز نہیں ہے کہ یہ جوئے پر مشتمل ہے کہ ہیلتھ انشورنس میں اپنی رقم کو خطرے پر پیش کیا جاتا ہے کہ ہیلتھ انشورنس کی صورت میں اگر بیمار و غیر ہ ہوئے تو جمع کروائی گئی رقم سے زیادہ ملتا ہے ، ورنہ اپنی جمع کروائی گئی رقم بھی واپس نہیں ملتی اور جو انا جائز و حرام ہے۔ اللہ عزوجل کے فرمان کے مطابق جو ا بہت بڑا گناہ ، ناپاک و شیطانی کام ہے ، جس سے بچنے میں ہی انسان کی فلاح ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.