Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں آیت سجدہ سے پہلے سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
Answer (beginning)
صورت مسئولہ میں تراویح کی ان دور کعتوں کا اعادہ واجب ہے ، کیونکہ آپ کا نماز میں آیت سجدہ پڑھے بغیر سجدہ تلاوت کرنا زائد سجدہ شمار ہو گا، جس کی وجہ سے آپ پر سجدہ سہو لازم تھا، جس طرح کوئی شخص ایک رکعت میں بھولے سے دو کے بجائے تین سجدے کرلے، تو ایک زائد سجدہ ہونے کی وجہ سے اس پر سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ، اور سجدہ سہو لازم ہونے کے باوجود سجدہ سہو نہ کرنے کی صورت میں نماز مکروہ تحریمی و واجب الاعادہ ہوگی، نیز یہاں نماز مکروہ تحریمی ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ زائد سجدہ کرنے کے بعد جب آپ نے آیت سجدہ پڑھی، تو آپ پر سجدہ تلاوت کرنا واجب تھا، لیکن آپ نے نہیں کیا، تو اس کی وجہ سے نماز مکروہ تحریمی واجب…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.