Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورتوں کا مدرسے میں اعتکاف کرنا جائز ہے؟

Answer (beginning)

عور تیں مدرسے میں اعتکاف نہیں کر سکتیں اگر چہ فقط عور تیں ہی جمع ہوں اور فتنے کا اندیشہ نہ ہو ، پھر بھی اس کی اجازت نہیں ہے، کیونکہ اعتکاف صحیح ہونے کے لیے مسجد شرط ہے اور عورتوں کے حق میں گھر کی مسجد ، جسے مسجد بیت کہا جاتا ہے ، یہ ہونا ضروری ہے ، یہاں تک کہ اگر اپنے گھر میں بھی مسجد بیت نہیں ہے تو اپنے گھر میں بھی اعتکاف نہیں کر سکتیں، جبکہ مدرسہ نہ مسجد ہے اور نہ ہی مسجد بیت ، لہذا عور تیں اپنی مسجد بیت میں ہی اعتکاف کریں، مدرسے میں ہر گز اعتکاف نہیں کر سکتیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.