Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اصل مالک کے انتقال کے بعد کرایہ کا معاہدہ
Answer (beginning)
زید کے وصال کے بعد اس کی زمین سابقہ معاہدے کے تحت اسی کرائے پر چلتی رہی، سب عاقل Islamic Economics Centre بالغ ور ثناء اس پر راضی رہے اور کسی نے بھی زمین فروخت کرنے یا نئے سرے سے اجارہ کرنے کا مطالبہ نہ کیا تو زید کے وصال کے بعد تعاطی کے طور پر ورثاء اور سابق کرائے دار کے درمیان اسی سابقہ اجرت پرنیا اجارہ قائم ہو گیا۔ اس بنا پر ترکے میں ہر وارث کا جو حصہ بنتا ہے، جمع شدہ کرائے میں بھی وہی تناسب جاری ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.