Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
انسانی اجزاء والی کریم استعمال کرنے کا حکم
Answer (beginning)
انسانی اجزاء پر مشتمل کریمز (Creams) اور لوشنز (Lotions) وغیرہ پروڈکٹس کا اندرونی و بیرونی ہر طرح کا استعمال شرع نا جائز و حرام ہے، کیونکہ بدنِ انسانی نفع اٹھانے اور استعمال کی شے نہیں، بلکہ یہ اللہ تعالیٰ کی خاص نعمت ہے کہ انسان اپنے تمام اجزاء بدن کے ساتھ مکرم و محترم ہے۔ اور اس نے انسان کو دیگر اشیاء پر برتری و فضیلت اور خصوصی فضل و انعام اور احترام و اکرام سے نوازا ہے۔ بدنِ انسانی کے یوں استعمال و انتفاع میں اس کی توہین و تذلیل ہے، جو شرعاً جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.