Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کوغسل دینے والے پر غسل کرنے کا حکم

Answer (beginning)

میت کو نہلانے کے بعد غسل کرنا ضروری نہیں، کیونکہ غسل صرف ان صورتوں میں واجب ہوتا ہے، جب کوئی سبب وجوب ( مثلاً: احتلام ہونا، عورت کا حیض و نفاس سے پاک ہونا وغیرہ) پایا جائے، جبکہ میت کو نہلانا ان میں شامل نہیں، لہذا اس کی وجہ سے غسل بھی لازم نہیں۔ ہاں! اگر میت کے بدن سے نجاست و غیرہ نکل کر ہاتھ ، بدن یا کپڑوں پر لگ جائے ، تو اسے دھونے کا حکم ہے۔ میت کو نہلانے والے پر غسل کرنا لازم و ضروری نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.