Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا ہیئر بوٹوکس (Hair Botox) کروا سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں ہیئر بوٹوکس کا استعمال جائز ہے۔ سوال میں بیان کردہ تفصیل کے مطابق ہیئر بوٹوکس کی پروڈکٹ میں کیراٹین، کولیجن ، وٹامنز ، اینٹی آکسیڈنٹس اور قدرتی تیل شامل ہوتے ہیں۔ ان اجزاء میں سے پودوں سے ماخوذ قدرتی تیلوں کی پاکی واضح ہے جبکہ کیراٹین ، کولیجن ، وٹامنز ، اینٹی آکسیڈنٹس کا حصول جس طرح پاک ذرائع، مثلاً: پودوں، مچھلی، انڈوں، مذبوحہ جانوروں سے ہوتا ہے، تو ایسے ہی ناپاک ذرائع ، مثلاً : خنزیر یا مردار جانور کے ناپاک اعضاء سے بھی ممکن ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.