Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گُردہ اور پتہ کھانا کیسا؟
Answer (beginning)
پستہ کھانا مکروہ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے اور گردہ کھانا، جائز ہے، لیکن مکروہ تنزیہی یعنی نا پسندیدہ ہے۔ یہ کھانے کے مکروہ تحریمی ہونے کے بارے میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: "كان رسول الله صلى الله تعالى عليه وسلم يكره من الشاة سبعا المرارة والمثانة والحياء والذكر والانثيين والغدة والدم ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم بکری کی سات چیزوں کو مکروہ قرار دیتے تھے: پستہ ، مثانہ ، شرمگاہ، ذکر، کپورے، غدود اور خون۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.