Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عیب والی چیز بغیر عیب بتائے بیچنا کیسا ؟

Answer (beginning)

ہر وہ چیز جو تاجروں کے عرف میں قیمت میں کمی لائے ، وہ عیب ہے، اور سائل کی بیان کردہ وضاحت کے مطابق سوئیپنگ والا مال تاجروں کے عرف میں فریش مال کے مقابلے میں کم قیمت کا ہوتا ہے۔ لہذا سوئپنگ والا مال اگر ایسے دوکاندار یا ان لوگوں کو بیچا جنہیں اس مال کی نوعیت کا علم ہو ، تو ایسے لوگوں کو بغیر بتائے بیچنا بھی شرعاً جائز ہے کہ وہ اس مال کے عیب پر مطلع ہیں۔ البتہ وہ افراد جن کو اس مال کے سوئپنگ والا ہونے کا علم نہ ہو اور وہ اس مال کو فریش سمجھ رہے ہوں تو ان پر عیب ظاہر کرنا واجب ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.