Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وطن اصلی کی تعریف اور دوسرا شہر وطن اصلی کب بنے گا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں جب تک وہ شخص لاہور کو ہمیشہ کے لیے چھوڑ کر کسی اور جگہ کو وطن اصلی نہیں بنا لیتا، تب تک لاہو ر ہی اس کا وطن اصلی رہے گا، اگر چہ وہ لاہور سے کسی اور جگہ منتقل بھی ہو چکا ہو۔ اس مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ کسی شخص کا وطن اصلی وہ جگہ کہلاتی ہے، جہاں اس کی پیدائش ہو یا اس کے گھر کے لوگ وہاں رہتے ہوں یا وہاں اس نے رہائش اختیار کر لی ہو اور ارادہ یہ ہے کہ اب یہاں سے نہیں جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.