Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز جنازہ کی تکبیروں میں ہاتھ اٹھانے کا حکم
Answer (beginning)
فقہائے احناف کے نزدیک نماز جنازہ میں امام و مقتدی سارے فقط پہلی تکبیر یعنی تکبیر تحریمہ جو کہ ہر نماز کی افتتاحی تکبیر ہوتی ہے، اُس میں ہی ہاتھوں کو بلند کریں گے ، باقی تین تکبیروں میں ہاتھ بلند نہیں کیے جائیں گے۔ چنانچہ تحفۃ الفقہاء میں ہے: " أجمعوا على أربع تكبيرات ثم إن عندنا لا يرفع يديه إلا في التكبيرة الاولى " یعنی فقہائے کرام کا اس بات پر اجماع ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیرات ہیں، پھر ہمارے نزدیک نمازی صرف پہلی ہی تکبیر میں اپنے ہاتھوں کو اٹھائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.