Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کون سے موزوں پر مسح ہو سکتا ہے؟
Answer (beginning)
جرا ہیں دو طرح کی ہیں۔ ایک وہ جو موزوں کے قائم مقام ہوں۔ دوسری وہ جو موزوں کے قائم مقام نہ ہوں۔ موزوں کے قائم مقام جرابیں وہ ہیں جو یا تو مجلد (اوپر اور نیچے چمڑے والی) ہوں یا منقل (صرف نیچے چھڑا ہو) یا پھر شخین یعنی اتنی موٹی ہوں جس سے پانی فوراً جرابوں میں نفوذ نہ کرے، خود ہی پنڈلی پر رکی رہیں اور جوتے کے بغیر ان کے ساتھ مسلسل چلنا پھرنا، ممکن ہو ۔ ایسی جرابوں پر مسح کرنا، احناف کے نزدیک بھی جائز ہے کہ موزوں کے قائم مقام ہونے کی وجہ سے موزوں پر مسح والی دلیل ہی ان پر مسح کی دلیل بنے گی، ان جرابوں پر مسح کے جواز کا تفصیلی فتوی دعوت اسلامی کے درالافتاء اہلسنت سے جاری ہو چکا ہے ، جس کا لنک اس…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.