Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Malt beverage اور Malt Powder استعمال کرنے کا حکم

Answer (beginning)

جواب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ Malting ایک خاص قسم کا عمل ہے جو تین مرح مشتمل حلوں پر (01)Steeping: سب سے پہلے اناج ( مثلا جو / Barley، رائی، گیہوں، چاول اور مکی وغیرہ) کو پانی کے ٹینک میں ڈالا جاتا ہے جہاں وہ نمی جذب کرتا ہے اور اس کے دانے(Kernal) میں موجود ایمبریو ( Embryo) فعال(Active) ہو جاتا ہے۔ HR AL RESE (02) Germination: پھر بھیگا ہوا اناج اُگنے (Germination) کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے اور دانے کے نچلے حصے سے چھوٹی چھوٹی جڑیں نکلتی ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.