Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایمازون پر FBA کے ذریعے کام کرنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
سوال میں بیان کردہ طریقہ کار کے مطابق ایمازون پر FBA کرنا اور اپنا مال بیچنا جائز ہے۔ تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ FBA کی صورت مرچنٹ اور ایمازون کے درمیان ایک عقد اجارہ ہے اور چونکہ سوال میں بیان کردہ دونوں ہی صورتوں میں ایمازون کے پاس مال آنے پر مرچنٹ کا قبضہ کہلائے گا کیونکہ ایمازون مرچنٹ کا نمائندہ ہے، اس کا قبضہ مرچنٹ کا قبضہ ہے۔ لہذا خریدار کے حق میں قبضہ ثابت ہونے پر وہ مال کو فروخت بھی کر سکتا ہے۔ 1 اجارہ کی بنیادی شرائط میں سے ہے کہ جس کام پر اجارہ ہو وہ کام شریعت کی نظر میں قابل اجارہ اور کار آمد منفعت ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.