Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اجینو موٹو / چائنیز نمک (MSG) کھانے کا شرعی حکم

Answer (beginning)

قوانین شرعیہ کی رُو سے اجینو موٹو / چائنیز نمک ملا ہوا کھانا کھاسکتے ہیں۔ مسئلہ کی تفصیل کچھ یوں ہے: اجینو موٹو / چائنیز نمک، گلوٹامک ایسڈ کیمیکل کے سوڈیئم سے ملنے کے بعد بنتا ہے جسے مونو سوڈیم گلوٹامیٹ (MSG) کہا جاتا ہے۔ اور گلوٹا میٹ ایک امینو ایسڈ ہے جو تمام پروٹین والی غذائیں جیسے پنیر، دودھ ، ٹماٹر ، کھمبی، گوشت، مچھلی وغیرہ بہت سی اشیاء خوردو نوش میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے۔ مونو سوڈیم گلوٹا میٹ ایک ذائقہ بڑھانے والا جزو (Flavour Enhancer) ہے ،جو 1900ء کی ابتدائی دہائیوں میں قدرتی پروٹین والی غذاؤں جیسے سمندری گھاس سے حاصل کیا جاتا تھا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.