Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موبائل ادھار بیچ کر سستا واپس خریدنا کیسا؟
Answer (beginning)
سائل : راناسجاد حسین فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق جس چیز کو بیچ دیا اور ابھی پورا شمن وصول نہ کیا ہو، اسی چیز کو خریدار سے واپس کم قیمت میں خرید ناجائز نہیں اگر چہ اُس وقت مارکیٹ میں اُس کی قیمت کم ہو چکی ہو کہ یہاں بائع کم قیمت میں خرید کر جو نفع حاصل کر رہا ہے یہ نفع اس شمن پر حاصل ہو رہا ہے جو اس کے ضمان میں داخل ہی نہیں ہوا ہے اور بغیر ضمان کے نفع حاصل کرنا، جائز نہیں کیونکہ حدیث مبارک میں اس سے منع فرمایا گیا ہے۔ نیز اس صورت میں یہ دوسری بیج فاسد شمار ہو گی، لہذا پوچھی گئی صورت میں زید کا وہ ڈبہ پیک موبائل بکر سے دوبارہ کم قیمت پر خرید نا، جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.