Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فروخت شدہ جائیداد کی بقایا رقم اور وراثت کا مسئلہ
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں فلیٹ کے بقیہ 35لاکھ روپے پر صرف مرحوم کی بیوہ کا حق نہیں ہے بلکہ یہ 35لاکھ روپے بھی دیگر مال وراثت کی طرح تمام ورثاء میں ان کے شرعی حصے کے مطابق تقسیم ہوں گے۔ 1 اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ فلیٹ خریدنے والے شخص پر مرحوم زید کے 35لاکھ روپے بطور دین واجب الادا تھے ، اور مرحوم زید نے اس دین کا اپنی بیوی کو زبانی طور پر مالک بنادیا تھا، حالانکہ بیوی مدیون نہیں ہے ، اور مدیون کے علاوہ کسی دوسرے کو دین کا مالک بنانا شرعاً باطل ہے، شوہر کا ایسا کر نادرست نہ ہوا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.