Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گیم زون یا ویڈیو گیم کےلئے دکان کرائے پر دینا کیسا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اگر زید کی نیت صرف دکان کرائے پر دینے کی ہو ، کسی گناہ کے کام میں تعاون کی نیت نہ ہو، تو شرعاً اس کا بکر کو دکان کرائے پر دینا جائز ہوگا۔ دکان کرائے پر لینے کے بعد اگر بکر اُس دکان میں ویڈیو گیمز کی مشینیں رکھے اور دکان میں کوئی گناہ کا کام ہو ، تو اس کا گناہ خود بکر پر ہو گا، زید گناہ پر مدد کی نیت نہ کرے تو زید پر کوئی گناہ نہیں ہو گا۔ Economics Centre Isl ہاں ! زید کے لئے بہتر یہ ہے کہ جائز پیشہ کرنے والے افراد کو دکان کرائے پر دے تاکہ اپنی ملکیت میں موجود چیز کو کسی بھی طور پر گناہ کے کام میں استعمال ہونے سے بچایا جاسکے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.