Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیچا گیا سامان واپس کس قیمت پر لیا جائے؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں دکاندار جو سامان خریدار کو بیچ چکا ہے، اگر اس میں کوئی عیب نہیں ہے تو دکاندار اس سامان کو واپس لینے کا شرعاً پابند نہیں ہے، کیونکہ سودا مکمل ہو چکا ہے۔ البتہ اگر خریدار وہ سامان دکاندار کو واپس کرنا چاہے اور دکاندار اس سے سابقہ قیمت کی بجائے کم قیمت پر لینے کی پیشکش کرے تو سامان کے مالک سے نئی قیمت طے کر کے سودا کر سکتا ہے۔ یہ ان دونوں کے در میان نیا سود اشمار ہو گا جسے کرنے کا اختیار فریقین کو حاصل ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.