Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وقت پر ادائیگی کی صورت میں مشروط ڈسکاؤنٹ کا حکم

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں ہاؤسنگ سوسائٹی والوں کا مقررہ قیمت میں کمی کرنے کی آفر کرنا، جائز ہے کیونکہ خرید وفروخت مکمل ہو جانے کے بعد بھی اگر بیچنے والا، خرید نے والے کے لیے بیچی گئی چیز کی قیمت میں کچھ کمی کر دے یعنی اسے ڈسکاؤنٹ دے دے یا پوری قیمت ہی معاف کر دے تو شرعاً یہ جائز ہے، اس میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں ہے۔ بیچنے والے کی طرف سے شمن میں رعایت کرنا، جائز ہے جیسا کہ در مختار اور اس کے تحت رد المحتار میں 1 ہے: ” (و) صح (الحط منه) اى من الثمن “ یعنی : بائع کا شمن میں کمی کرنا، درست ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.