Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ٹیوشن آگے دینے پر ماہانہ کمیشن لینا جائز ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
یہاں ٹیوشن دلانے پر کمیشن کی دو صورتیں بنتی ہیں: (1) اگر زید با قاعدہ کمیشن ایجنٹ بن کر کام کرے، مثلاً: سر پرستوں سے رابطہ، قاری صاحب کو لے جا کر ملاقات کروانا اور اجرت و دیگر معاملات طے کر کے عقد کروانا، تو ایسی صورت میں (دیگر شرائط پائے جانے پر صرف ایک بار کمیشن لینا جائز ہے، بشر طیکہ یہ اجرت مثل سے زائد نہ ہو۔ ہاں، اگر پہلے طے ہی کم ہوا تھا تو اب وہی ملے گا۔ باقی مہینوں کا کمیشن لینا جائز نہیں؛ کہ بعد میں اس کی کوئی محنت و کام شامل نہیں ہوتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.