Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میوزک پروڈکشن کمپنی میں کام کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

1 پوچھی گئی صورت میں آپ کا میوزک پروڈکشن کے فنانس ڈپارٹمنٹ میں ملازمت کرنا، ناجائز و حرام ہے۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ قوانین شرع کے مطابق ہر وہ ملازمت جس میں کوئی ناجائز و حرام کام کرنا پڑے یا اس میں براہ راست تعاون کرنا پڑے، ایسی نوکری کرنا ہی جائز نہیں ہے۔ پوچھی گئی صورت میں بذات خود میوزک پروگرامز کی تیاری ، یوں کہ اس کے خرچوں کی دیکھ بھال کرنا، رینٹ ادا کرنے سمیت کمپوزر، پروڈیوسر اور گلوکاروں کی فیس ادا کرنا، گانوں کی فروخت پر حاصل ہونے والے حرام مال کا حساب کتاب کرنا، اگر انڈسٹری کو کوئی نقصان ہوتا ہے تو انشورنس کی مد میں سود کا لین دین کرنا، ناجائز و گناہ کے کاموں میں براہ راست معاونت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.